پاناما میں 6٫2 شدت کا زلزلہ، جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

امریکی محکمہ ارضیات کےمطابق، اس زلزلے کا  مرکز  مغربی علاقے اسی ریو   ڈی گاریش سے 5 کلومیٹر  جنوب مشرق میں  زیر زمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا

1225443
پاناما میں 6٫2 شدت کا زلزلہ، جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

وسطی امریکی ملک پاناما میں 6٫2 شدت کا زلزلہ آیاہے۔

 امریکی محکمہ ارضیات کےمطابق، اس زلزلے کا  مرکز  مغربی علاقے اسی ریو   ڈی گاریش سے 5 کلومیٹر  جنوب مشرق میں  زیر زمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

 اس زلزلے سے  کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 



متعللقہ خبریں