بھارت: ریاست بہار میں لیچیاں کھانے سے136 بچے ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں  ایک دماغی بیماری (ENSEFALİT) کے نتیجے میں  یکم جون سے اب تک 136 بچے ہلاک ہو چکے ہیں

1222782
بھارت: ریاست بہار میں  لیچیاں کھانے سے136 بچے ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں  ایک دماغی بیماری (ENSEFALİT) کے نتیجے میں  یکم جون سے اب تک 136 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

 مقامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق ،  طبی ماہرین  تاحا اس بیماری کا سبب   جاننے کی کوشش میں ہیں جس سے اب  تک  626 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

ماہرین  کا کہنا ہے کہ  یہ بیماری   کچی لیچیوں  کو  کھانے سے  ہوئی ہے  جس میں ایک وائرس موجود تھا ۔

 اس وبا میں مبتلا    افراد کو   دماغی  سوجن، قے اور تیز بخارکی شکایات  پیش آتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں