"خبردارہوشیار"فیس بک نے جعلی اکاونٹس بند کرنا شروع کر دیئے

فیس بک انتظامیہ کے مطابق، گزشتہ  6 ماہ کے دوران  جعلی اکاونٹس کی تعداد میں  غیر معمولی اضافی دیکھنے میں آیا  جس کی  وجہ سے   خود کار انٹر نیٹ حملے بھی ہونا شروع ہو گئے

1207309
"خبردارہوشیار"فیس بک نے جعلی اکاونٹس بند کرنا شروع کر دیئے

فیس بک  نے  اس سال  کی  پہلی سہ ماہی کے دوران  تقریباً 2٫2 ارب جعلی اکاونٹس بند کر دیئے۔

فیس بک انتظامیہ کے مطابق، گزشتہ  6 ماہ کے دوران  جعلی اکاونٹس کی تعداد میں  غیر معمولی اضافی دیکھنے میں آیا   جس کی  وجہ سے   خود کار انٹر نیٹ حملے بھی ہونا شروع ہو گئے۔

 گزشتہ سال  فیس بک نے 1٫2 ارب جعلی اکاونٹس بند کیے    تھے جن کی تعداد سال رواں کے دوران دو گنا بڑھ گئی ہے ۔

امریکی پریس کا لکھنا ہے کہ   فیس بک نے سال رواں کے ابتدائی مہینوں میں اتنی بڑی تعداد میں اکاونٹس بند کرتےہوئے ایک  ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں