"فانی" بھارت میں 34 اور بنگلہ دیش میں 15 جانیں لے گیا

" فانی" نامی طاقتور سمندری طوفان سے  بھارت میں 34 جبکہ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1195803
"فانی" بھارت میں 34 اور بنگلہ دیش میں 15 جانیں لے گیا

" فانی" نامی طاقتور سمندری طوفان سے  بھارت میں 34 جبکہ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 یاد رہے کہ یہ سمندری طوفان گزشتہ  جمعہ 3مئی کو بھارتی ساحلی علاقے سے ٹکرایا تھا۔

 اس سے قبل بھارتی حکومت نے تقریباﹰ 10 لاکھ  افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا تھا۔

 بھارتی علاقے سے ٹکرانے کے بعد یہ طوفان بنگلہ دیش کی طرف بڑھ گیا تھا۔

 بھارتی ریاست اڑیسہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس  طوفان کے سبب ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں