یورپ:زہریلی گیسوں کے اخراج میں مزید 30 فیصد کمی کا اعلان

یورپی یونین   اور یورپی پارلیمان نے  سن 2030 تک  کاربن ڈائی آکسائیڈ  اور دیگر  زہریلی گیسوں کے گاڑیوں سے اخراج میں  30 فیصد کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے

1148395
یورپ:زہریلی گیسوں کے اخراج میں مزید  30 فیصد کمی کا اعلان

 یورپی یونین   اور یورپی پارلیمان نے  سن 2030 تک  کاربن ڈائی آکسائیڈ  اور دیگر  زہریلی گیسوں     کے گاڑیوں سے اخراج میں  30 فیصد کمی لانے   کا فیصلہ کیا ہے ۔

 اس سلسلے میں  یورپی یونین  کمیشن  اور یورپی یونین کونسل  کے درمیان  اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت  سن 2030 تک   تمام بسوں اور  ٹرکوں  کو  اس قانون کا طابع بناتےہوئے    زہریلی گیسوں کے اخراج     کو  محدود کیا جائے گا۔

 اس قانون کو اب  دونوں  اداروں   کی باقاعدہ  منظوری کی ضرورت  ہے ۔



متعللقہ خبریں