"جرمن ڈیزائن ایوارڈ2019" ترکی نے جیت لیا

جرمنی میں    ہونے والے طیاروں کی ڈیزائنگ   کے مقابلے میں  ترک  طیارے کے ڈیزائن " الپینا " کو جرمن ڈیزائن ایوارڈ 2019 سے نوازا گیا ہے

1142828
"جرمن ڈیزائن ایوارڈ2019"  ترکی نے جیت لیا

  جرمنی میں    ہونے والے طیاروں کی ڈیزائنگ   کے مقابلے میں  ترک  طیارے کے ڈیزائن " الپینا " کو جرمن ڈیزائن ایوارڈ 2019 سے نوازا گیا ہے۔

 ترک شاہین" الپینہ" نامی طیارے کا  ڈیزائن  برصا خلائی و ہوا بازی ادارے کے سربراہ  جلال گوکچین اور مڈل ایسٹ  ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر خاقان  گرسو  کے اشتراک سے تیار کیا گیا جنہوں نے  یہ ایوارڈ وصول کیا ۔

  جلال گوکچین  نے تقریب کے بعد بیان میں کہا کہ   عالمی سطح  پر  شہرت یافتہ اس مقابلے میں انعام حاصل کرنا ہمارےلیے باعث وقار  ہے ،10 سالہ عرصےمیں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ  کسی  ڈیزائن کو طلائی  ایوارڈ ملا ہے ۔

 گوکیچن نے مزید کہا کہ     اس طیارے کی تیاری کےلیے کوششیں جاری ہیں  جو  کہ  خشکی اور پانی دونوں پر اترنے کی صلاحیت رکھے گا۔

 Aquila  اطالوی زبان میں  عقاب   کے معنوں میں آتا ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں