" جعلی شراب کر گئی کام خراب"13 افراد شمشان پہنچ گئے

ہندوستان ٹائمز  کی خبر کے مطابق ،حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ ہردوارسےملحقہ قصبے بھگوان پور   میں پیش آیا جہاں جعلی شراب  پینے کے نتیجے میں 13 افراد شمشان گھاٹ اور 40 اسپتال پہنچ گئے

1141475
" جعلی شراب کر گئی کام خراب"13 افراد شمشان پہنچ گئے

بھارتی ریاست  اتار کھنڈ  میں جعلی شراب  نے 13 افراد کی جان لے لی ۔

ہندوستان ٹائمز  کی خبر کے مطابق ، حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ ہردوار  سےملحقہ قصبے بھگوان پور   میں پیش آیا جہاں جعلی شراب  پینے کے نتیجے میں 13 افراد شمشان گھاٹ  اور 40 اسپتال پہنچ گئے۔

 ہلاک شدگان کی عمریں  30 تا57 سال کے درمیان  تھیں ۔

 پولیس نے علاقے میں   آپریشن شروع کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں