سعودی عرب میں برف باری ،عوام مشکل کا شکار

سعودی شہروں طائف اور ابہا میں ہونے والی  بارش جلد ہی برف باری میں تبدیل ہو گئی جس کے باعث  شاہراہیں  بند ہو گئیں جس سے عوام کو پریشانی اٹھانا پڑی

1094023
سعودی عرب  میں برف باری ،عوام مشکل کا شکار

موسم سرما کا آغاز سعودی عرب میں برف باری سے ہوا  ۔

 سعودی عرب کابیشتر حصہ    ریگستانی علاقوں میں مشتمل ہے مگر  طائف اور ابہا   کے  علاقوں    کو برف کی سفید چادر نے  اوڑھ لیا  ۔

 تایا گیا ہے کہ ان علاقوں میں ہونے والی  بارش جلد ہی برف باری میں تبدیل ہو گئی جس کے باعث  شاہراہیں  بند ہو گئیں۔

 یاد رہے کہ  حالیہ دنوں میں  آنے والے سیلاب کے باعث مملکت میں   ایک ماہ کے دوران 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں