چینی خلائی اسٹیشن کے قیام میں تاخیری کا اعلان

لانگ مارچ 5 بی  راکٹ کے لانچنگ پیڈ کی تیاری میں تاخیری کی بنا پر  سال 2019 کی پہلی ششماہی میں منصوبہ  کردہ تجرباتی  پرواز  نا ممکن

1063594
چینی خلائی اسٹیشن کے قیام میں تاخیری کا اعلان

اعلان کیا گیا ہے کہ چین  کی جانب سے کرہ ارض کے مدار میں قائم کرنے کی منصوبہ بندی کردہ خلائی اسٹیشن  کا کام  بوجھ اٹھانے والے راکٹ کی تجرباتی پرواز میں تاخیری کی بنا پر ملتوی ہو سکتا ہے۔

اسپیس ڈاٹ کام ویب سائٹ کی خبر کے مطابق چینی عوامی فوج ِ نجات  کے اخبار کو انٹرویو میں منصوبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین شی چیانگ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ 5 بی  راکٹ کے لانچنگ پیڈ کی تیاری میں تاخیری کی بنا پر  سال 2019 کی پہلی ششماہی میں منصوبہ  کردہ تجرباتی  پرواز  نا ممکن ہے۔

خیال رہے کہ لانگ مارچ 5 بی کے ذریعے خلائی اسٹیشن کے "تینا ہے" نامی 20 ٹن کے سیل موڈیول کو سن 2020 میں کرہ ارض کے مدار  تک پہنچانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں