ہیکرز نے برٹش ائیرویزکے مسافروں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرا لیں

یوٹر ہیکرز نے  اس بار برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں گھس کر ہیکرز نے  3 لاکھ 80 ہزار مسافروں  کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرالیں

1045058
ہیکرز نے برٹش ائیرویزکے مسافروں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرا لیں

 کمپیوٹر ہیکرز نے  اس بار  برطانوی فضائی کمپنی کے مسافروں  کی جیبوں کو نشانہ بنا ڈالا۔

بتایا گیا ہے  کہ برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں گھس کر ہیکرز نے  3 لاکھ 80 ہزار مسافروں  کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرالیں البتہ  ان کے پاسپورٹس اور دیگر ضروری  دستاویز    اس حملے میں محفوظ رہے۔

 فضائی کمپنی نے متاثرہ  مسافروں سے التماس کیا ہے کہ وہ  متعلقہ بینکوں سے اس سلسلے میں  رجوع کریں ۔

 گزشتہ سال بھی برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں خرابی کے باعث 75 ہزار مسافر متاثر  ہوئے تھے ۔



متعللقہ خبریں