جاپان میں زلزلے نے جان لے لی،ریختر درجے پر شدت 6٫7 تھی

جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  اور 125  زخمی ہوگئے

1044131
جاپان میں زلزلے نے جان لے لی،ریختر درجے پر شدت 6٫7 تھی

 جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  اور 125  زخمی ہوگئے۔

خبر کے مطابق، جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔  ریختر درجے پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز ہوکائیڈو سے 68 کلو میٹر دور تھا۔

جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ  زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا، بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جب کہ زلزلے کی وجہ سے  مٹی کے  تودے گرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ   زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں