کونگو میں ایبولا وائرس، ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہو گئی

جمہوریہ کونگو میں   گزشتہ ماہ سے اب تک ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  50 تک جا پہنچی ہے

1041926
کونگو میں ایبولا وائرس، ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہو گئی

 جمہوریہ کونگو میں   گزشتہ ماہ سے اب تک ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  50 تک جا پہنچی ہے۔

 محکمہ صحت کے مطابق ، اس وبا   کے اثرات  صوبہ کیوو     سے  نمودار ہونا شروع ہوئے جہاں  خونی قے اور تیز بخار  سے 120 افراد متاثر  ہوئے جن میں سے 90 میں  جراثیم   کی موجودگی ثابت   ہوئی  ۔

  دوسری جانب ، ایبولا وائرس  سے بچاو کےلیے  تقریباً 5773 افراد کو  حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ وائرس سب سے پہلے   سن 1967 میں  منظر عام پر آیا تھا  ۔

 



متعللقہ خبریں