دنیا میں انسانی وجود کی باقیات فی الوقت 2٫12ملین سال پرانی ہیں: ماہرین

برطانوی اور چینی ماہرین کی ایک ٹیم اس بات پر متفق ہے  کہ  حال ہی میں  چین میں  بازیافت کیے جانے والے بعض اوزاروں کی مدد سے اس بات کا  ثبوت ملتا ہے کہ  دنیا میں 2 اعشاریہ 12 ملین سال پہلے بھی انسان کا وجود موجود تھا

1011801
دنیا میں انسانی وجود کی باقیات فی الوقت 2٫12ملین سال پرانی ہیں: ماہرین

دنیا میں انسانی وجود کے  قدیم ترین آثار کا پتہ لگا یا گیا ہے۔

 برطانوی اور چینی ماہرین کی ایک ٹیم اس بات پر متفق ہے  کہ  حال ہی میں  چین میں  بازیافت کیے جانے والے بعض  اوزاروں       کی مدد سے اس بات کا  ثبوت ملتا ہے کہ  دنیا میں 2 اعشاریہ 12 ملین سال پہلے بھی انسان کا وجود موجود تھا ۔

واضح رہے کہ یہ  ضروری آلات اور  اوزار  شمالی چینی علاقے شانگ چن  سے ملے ہیں جس کے بارے مِں نیچر نامی جریدے میں تفصیلات شائع کی گئی ہیں۔

 اس سے قبل جارجیا کے  قصبے دمانیسی  میں بھی 1 اعشاریہ 8 ملین سال پرانی انسانی باقیات برآمد کی گئی  تھیں۔



متعللقہ خبریں