پستان کے سرطان میں مبتلا 70 فیصد خواتین کیموتھراپی سے بچ سکتی ہیں:ماہرین

امریکی محققین  کا کہنا  ہے کہ اگر  پستان کا  سرطان اپنے ابتدائی مراحل میں ہو اور رسولیاں نکال لی جائیں تو 70فیصد خواتین کیموتھراپی کے بغیر ہی صحت یاب ہو سکتی ہیں

985002
پستان کے سرطان میں مبتلا 70 فیصد خواتین کیموتھراپی سے بچ سکتی ہیں:ماہرین

امریکی محققین  کا کہنا  ہے کہ اگر  پستان کا  سرطان اپنے ابتدائی مراحل میں ہو اور رسولیاں نکال لی جائیں تو 70فیصد خواتین کیموتھراپی کے بغیر ہی صحت یاب ہو سکتی ہیں۔

نیویارک کے میموریل سلوان کیٹرنگ کینسر سینٹر سے وابستہ ڈاکٹر لیری نورٹن  کا کہنا ہے کہ  اس تحقیق کی بنا پر امریکہ  میں پستان کے  سرطان میں مبتلا  تقریباً  ایک لاکھ خواتین کو کیموتھراپی  سے بچایا جائے گا



متعللقہ خبریں