جرمنی: وزارت دفاع و خارجہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ

جرمن خبر رساں ایجنسی  ڈی پی اے  کے مطابق، اے پی ٹی   28 نامی  گروپ     گزشتہ سال  سے مسلسل وزارت دفاع و خارجہ  کی ویب سائٹس میں مداخلت  کر رہاتھا جس کی خبرحکام کو  گزشتہ دسمبر میں ہوئی تھی

920381
جرمنی: وزارت دفاع و خارجہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ

جرمنی  میں  سرکاری ویب سائٹس  پر سائبر حملہ کیا گیا ۔

 جرمن خبر رساں ایجنسی  ڈی پی اے  کے مطابق، اے پی ٹی   28 نامی  گروپ     گزشتہ سال  سے مسلسل وزارت دفاع و خارجہ  کی ویب سائٹس میں مداخلت  کر رہاتھا جس کی خبر  حکام کو  گزشتہ دسمبر میں ہوئی تھی ۔

 بتایا گیا ہے کہ اس گروپ کے پس پردہ روسی حکومت کے قریبی ذرائع  کار فرما ہیں  جس نے 2015 میں بھی جرمن وفاقی پارلیمان    کے نیٹ ورک پر سائبر حملہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں