اگلے سال سے گاڑیوں میں اسٹیرنگ اور پیڈلز نہیں ہونگے

بتایا گیا ہے کہ اگلے سال  سے جنرل موٹرز کی تیار کردہ ایسی گاڑیاں دستیاب  ہونگی جن میں اسٹیرنگ وہیل اور پیڈلز نہیں ہونگے

892000
اگلے سال سے گاڑیوں میں اسٹیرنگ اور پیڈلز نہیں ہونگے

اب گاڑیاں بغیر اسٹیرنگ اور  پیڈلز کے چلا کریں گی ۔

 موٹر گاڑی کی صنعت  حالیہ کچھ عرصے سے جدت پسندی کی بلندیوں کو چھو رہی ہے  اور اب   بتایا گیا ہے کہ اگلے سال  سے ایسی گاڑیاں دستیاب  ہونگی جن میں اسٹیرنگ وہیل اور پیڈلز نہیں ہونگے۔

 ایسی گاڑیاں جنرل موٹرز تیار کرے گا جن کا  تجرباتی استعمال پہلے بعض امریکی   ریاستوں میں کیا جائے گا۔

 بتایا گیا ہے کہ جنرل موٹرز نے ان گاڑیوں کی تیاری کے لیے حکومت سے   رجوع کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں