بالی: آتش فشاں سےراکھ اگلنا برقرار،خطرے کا درجہ بلند کر دیا گیا

انڈونیشیا کے  جزیرے بالی کے ماؤنٹ آگنگ آتش فشاں کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد حکام نے  خطرے کو انتہائی بلند درجے  قرار دے دیا ہے

855611
بالی: آتش فشاں سےراکھ اگلنا برقرار،خطرے کا درجہ بلند کر دیا گیا

انڈونیشیا کے  جزیرے بالی کے ماؤنٹ آگنگ آتش فشاں کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد حکام نے  خطرے کو انتہائی بلند درجے  قرار دے دیا ہے ۔
جبکہ  آتش فشاں کے ارد گرد 8 تا 10 کلومیٹر کے اطراف  میں  مکینوں کو فوری طور پر اپنے گھر خالی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہے۔
دوسری جانب، بالی میں آتش فشاں سے راکھ اور  دھواں  نکلنے کے بعد  پروازیں بھی معطل کر دی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے  کہ ہزاروں افراد جزیرہ بالی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر محصور ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں