ٹویٹر نے حروف کی تعداد دگنی کر دی

ٹویئٹر نے گزشتہ  روز اعلان کیا ہے کہ وہ تحریری پیغام کی حد دوگنی کر رہی ہے یعنی روایتی طور پر 140 حروف سے بڑھا کر یہ تعداد 280 تک کی جائے گی

843263
ٹویٹر نے حروف کی تعداد دگنی کر دی

ٹویئٹر نے گزشتہ  روز اعلان کیا ہے کہ وہ تحریری پیغام کی حد دوگنی کر رہی ہے یعنی روایتی طور پر 140 حروف سے بڑھا کر یہ تعداد 280 تک کی جائے گی۔

ایسے میں جب صدر نے ٹوئیٹس سے شہرت پائی ہے  ادارے کا کہنا ہے کہ کروڑوں صارفین نے پیغام کی گنجائش سے مکمل استفادہ نہیں کیا۔

اعلان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ گنجائش دینے سےمزید  افراد ٹوئٹر کی جانب متوجہ ہوں گے۔

ادارے نے کہا ہے کہ  ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آسانی اور تیزی کے ساتھ اپنا اظہار خیال کر سکے۔

 یاد رہے کہ ستمبر سے ٹوئٹر نے محدود حروف میں اضافہ قبول کرنا شروع کیا جس کا صارفین کی جانب سے مثبت ردِ عمل سامنے آیا۔

 



متعللقہ خبریں