ترک بحریہ کی کامیابی؛"اتماجہ" میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکی  بحریہ نے اپنا پہلا جہاز شکن میزائل "اتماجہ " کا  کامیاب تجربہ کیا ہے جو کہ جلد ہی جنگی جہازوں میں نصب کر دیا جائے گا

827843
ترک بحریہ کی کامیابی؛"اتماجہ" میزائل کا کامیاب تجربہ

  ترکی  بحریہ نے اپنا پہلا جہاز شکن میزائل "اتماجہ " کا  کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

 بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل احمد چاکر نے بتایا ہے کہ  یہ میزائل ہماری  دفاعی صلاحیتیوں کا   مظہر ہے  جسے جلد ہی ترک بحریہ  میں استعمال کیا جا سکے گا۔

ایڈمیرل نے بتایا کہ یہ  میزائل  جنگی طیاروں کے حملوں سے بحریہ کو محفوظ  رکھنے میں معاون ہوگا  جو کہ   ملکی سطح پر تیار کیا جا رہا ہے جس سے ملکی دفاعی صنعت کا غیر ملکی انحصار بھی کم  ہوگا۔

"اتماجہ "کے  اردو زبان میں لغوی معنی" باز" کے ہیں۔



متعللقہ خبریں