2017 کیمیا نوبل ایوارڈز کا اعلان

وبل  ایوارڈ کا مستحق بنانے والی تحقیق  حیاتیاتی خلیوں کو منجمد کرتے ہوئے   ان کی ساخت کا زیادہ  مفصل  طریقے سے  جائزہ لینے  کا  موقع فراہم کرنے پر مبنی ہے

820095
2017 کیمیا نوبل ایوارڈز کا اعلان

2017نوبل کیمیا  ایوارڈ کے حقدار جیکس ڈوبو چٹ، جاکیم فرینک اور رچرڈ ہنڈرسن ٹہرائے گئے ہیں۔

ان تین سائنسدانوں  کو نوبل  ایوارڈ کا مستحق بنانے والی تحقیق  حیاتیاتی خلیوں کو منجمد کرتے ہوئے   ان کی ساخت کا زیادہ  مفصل  طریقے سے  جائزہ لینے  کا  موقع فراہم کرنے پر مبنی ہے۔

یاد رہے کہ 2015 کیمیا نوبل  ایوارڈ  ترک سائنسدان عزیز سانجار کو  عطا  کیا گیا تھا۔

واضح  رہے کہ  نوبل ایوارڈز سوئس سائنسدان و صنعت کار الفریڈ نوبل   کی وصیت کے  ساتھ سن 1901 سے  ہر سال مستحقین کو دیا جاتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں