جاپان 6 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق ، 6 شدت کا یہ زلزلہ  ایواٹے اور آو مورو  نامی شہروں نے  درمیان بحر الکاہل   میں 30 کلومیٹر کی گہرائی میں  آیا

814947
جاپان 6 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

شمال مشرقی جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

 جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق ، یہ زلزلہ  ایواٹے اور آو مورو  نامی شہروں نے  درمیان بحر الکاہل   میں 30 کلومیٹر کی گہرائی میں  آیا ۔

 تاہم  اس زلزلے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔



متعللقہ خبریں