آسٹریلیا: فلو کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی

فلو کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی عمریں 70 سے 94 سال کے درمیان ہے

800062
آسٹریلیا: فلو کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی

آسٹریلیا میں فلو کی متعدی بیماری کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔

فلو کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی عمریں 70 سے 94 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔

اطلاع کے مطابق  ہلاک ہونے والوں میں سے 7 کا تعلق وانگارتا  گاوں سے تھا جبکہ 6 صوبہ تازمانیہ  کے ایک اولڈ ہاوس میں مقیم تھے۔

فلو سے متاثرہ 13 بوڑھوں کے  تاحال بیمار ہونے پر زور دیتے ہوئے حکام نے کہا ہے کہ ایک ہفتے تک باہر کے کسی شخص کو مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خاص طور پر تازمانیہ میں موسم سرما کے شدید ہونے اور حفاظتی تدابیر  اختیار کرنے کی ضرورت  کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں