قوت بصارت سے محروم افراد،تدابیرکی کمی تعداد میں اضافہ کر سکتی ہے:گلوبل ہیلتھ میگزین کا انکشاف

لانسیٹ گلوبل ہیلتھ نامی  جریدے نے متنبہ کیا ہے کہ قوت بصارت کے علاج کےلیے اگر فنڈز اورعطیات  میں کمی رہی تو سن 2050 تک معذور افراد کی تعداد   36 ملین سے بڑھ کر 115 ملین تک جا پہنچے گی

783072
قوت بصارت سے محروم افراد،تدابیرکی کمی تعداد میں اضافہ کر سکتی ہے:گلوبل ہیلتھ میگزین کا انکشاف

قوت بصارت سے محروم  افراد کی تعداد سن 2050 میں 115 ملین ہو جائے گی ۔

 یہ بات لانسیٹ گلوبل ہیلتھ نامی  جریدے     نے بتائی ہے اور  متنبہ کیا ہے کہ  قوت بصارت   کے علاج کےلیے اگر    فنڈز اور عطیات  میں کمی رہی تو سن 2050 تک   معذور افراد کی تعداد   36 ملین سے بڑھ کر 115 ملین تک جا پہنچے گی ۔

 جریدے کا کہنا ہے کہ   اس وقت قوت بصارت سے محروم افراد کی زیادہ تر  آبادی  افریقی   ممالک اور جنوبی  ایشیا میں  موجود ہے  ۔

 اس وقت  دنیا کے 18 ممالک   کے 200 ملین افراد    درمیانی  اور بلند شدت      کی قوت بینائی    کی محرومی کا شکار ہے جو کہ اگر برقرار  رہی تو سن 2050 تک یہ تعداد  بڑھ کر 550 ملین ہو جائے گی ۔



متعللقہ خبریں