ترکی: سڑک کھودنے کے دوران 2 ہزارسال پرانی قبریں دریافت ہو گئیں

ترک شہر قونیہ میں  واقع نجم الدن اربکان یونیورسٹی کے قریب کھدائی  کے دوران  دو ہزار سال پرانے آثار  دریافت کیے  گئے

782300
ترکی: سڑک کھودنے کے دوران 2 ہزارسال پرانی قبریں دریافت ہو گئیں

 ترک شہر قونیہ میں  واقع نجم الدن اربکان یونیورسٹی کے قریب کھدائی  کے دوران  دو ہزار سال پرانے آثار  دریافت کیے  گئے۔

 ماہرین نے  جب ان  آثار کا تجزیہ کیا تو  پتہ چلا کہ یہاں موجود قبریں   عہد روم سے وابستہ ہیں جن کی تاریخ  تقریباً دو ہزار سال پرانی ہے ۔ 

  پولیس نے بھی  ان قبروں کا معائنہ  کرنے  کے بعد  کھدائی کے کام کی اجازت دے دی ۔

 



متعللقہ خبریں