چین، خلائی شٹل کا تجربہ ناکام

یہ خلائی شٹل چین کی جانب سے سن 2020 تک  کرہ ارض کے مدار میں خلائی اسٹیشن قائم کرنے  کے ہدف کے اعتبار سے    کلیدی  اہمیت  کا حامل ایک منصوبہ ہے

763401
چین، خلائی شٹل کا تجربہ ناکام

چین کا   چانگ جنگ ۔5 وائے ٹو نامی  کیریئر  راکٹ  تجربہ ناکام رہا  ہے۔

شن ہوا خبر ایجنسی   کے مطابق  ملک کے جنوبی صوبے  حائنان  میں واقع لانچنگ  پیڈ سے کل شام    فضا میں چھوڑے  جانے  والا راکٹ پرواز کرنے  میں ناکام رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وسیع پیمانے کی  تحقیات کی جائینگی۔

یہ خلائی شٹل چین کی جانب سے سن 2020 تک  کرہ ارض کے مدار میں خلائی اسٹیشن قائم کرنے  کے ہدف کے اعتبار سے    کلیدی  اہمیت  کا حامل ایک منصوبہ ہے۔

علاوہ ازیں یہ  رواں سال  کےآخیر تک  چاند کے سفر  کی منصوبہ بندی ہونے والے     مشن کے لیے ایک مشق کی بھی  حیثیت رکھتا تھا۔



متعللقہ خبریں