ترک فضائیہ کی ٹیم کا شاندار کرتب
جیٹ طیاروں کے ذریعے مظاہرہ کرنے والی کرتبی ٹیموں میں شمار ہونے والی ترک فضائیہ کی ٹیم سولو ترک 14 مئی کے روز اپنے کرتب کا مظاہرہ کرے گا۔
728750
سولو ترک غازی این تپ کے آسمانوں میں اپنے کرتب کا مظاہرہ کرے گا۔
جیٹ طیاروں کے ذریعے مظاہرہ کرنے والی کرتبی ٹیموں میں شمار ہونے والی ترک فضائیہ کی ٹیم سولو ترک 14 مئی کے روز اپنے کرتب کا مظاہرہ کرے گا۔
سلیمان شاہ کی 1084 کے بعد کی فتوحات کی بدولت ترک حاکمیت میں آنے والے غازی این تپ کو ترک شہر کی حیثیت دلانے والے آباؤ اجداد کی یاد میں سولو ترک آسمان پر 21 مختلف کرتب دکھائے گا۔