جگر کی امراض سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال  کیجئیے

مناسب مقدار میں پانی نہ پینے سے جگر کے مہلک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

726730
جگر کی امراض سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال  کیجئیے

جگر کی امراض سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال  کیجئیے

تحقیق کے مطابق جسم میں پانی کی کمی براہ راست جگر کی فلٹر کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ جب انسان پانی کا کم استعمال کرتا ہے تو جگر ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے لگتا ہے اور ان اجزاء کو کھونے لگتا ہے جو جسم کے باقی حصوں کی نگہداشت کا کام کرتے ہیں۔ ایسا ہونے کی صورت میں جگر کے مہلک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور لوگوں کو اکثر ان کا علم کافی دیر سے ہوتا ہے۔لہذا  جگر کی امراض سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال کیا جائے ۔ تحقیق کے مطابق مناسب مقدار میں پانی نہ پینے سے جگر کے مہلک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

 


ٹیگز: #پانی , #جگر

متعللقہ خبریں