پھیپھڑوں کےسرطان کی تشخیص ایک سال پہلے مگر کیسے؟

امریکی سائنس دانوں نے پھیپھڑوں کے سرطان   کی ایک سال قبل شخیص  کا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کا تجربہ ایک سو افراد پر کیا گیا  جس میں سائنس دانوں کو 90 فیصد کامیابی ملی

722453
پھیپھڑوں کےسرطان کی تشخیص ایک سال پہلے مگر کیسے؟

امریکی سائنس دانوں نے    پھیپھڑوں کے سرطان   کی ایک سال قبل  خون کے تجزیئے سےتشخیص  کا طریقہ  دریافت کر لیا ہے۔

 اس نئی تحقیق کا تجربہ  ایک سو افراد پر کیا گیا  جس میں سائنس دانوں کو  90 فیصد کامیابی ملی۔

 سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ  اس نئی کامیابی سے   سرطان کی قبل از وقت تشخیص کرنے میں مدد ملے گی   جس کے بعد مریض      عمل جراحی   کی مشکلات سے بھی بچے گا۔

 اس نئے طریقہ علاج   پر مریض کو   6 ہزار ڈالر  خرچ کرنا ہونگے۔



متعللقہ خبریں