امریکہ اور ترکی کےد رمیان وقت کے فرق میں ایک گھنٹے کی کمی

امریکہ میں  12 مارچ کو مقامی  وقت  کے مطابق   شب دو بجے  گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جائیگا

689345
امریکہ اور ترکی کےد رمیان وقت کے فرق میں ایک گھنٹے کی کمی

ترکی اور امریکہ کے مابین   وقت کے فرق میں   ایک گھنٹہ کم ہو رہا ہے۔

امریکہ میں  12 مارچ کو مقامی  وقت  کے مطابق   شب دو بجے  گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جائیگا۔

اس طرح امریکہ کی مشرقی علاقوں    نیو یارک ، نیو جرسی، واشنگٹن ڈی سی، بوسٹن، فلا ڈلفیا ، میامی اور اٹلانٹا  اور  ترکی کے درمیان     8 گھنٹوں کا فرق سات گھنٹے  تک ہو جائیگا۔

یہ فرق    امریکہ میں  5 نومبر بروز اتوار  موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں