ٹریفک جام کا دور ختم اڑنے والی گاڑی کا دور شروع

متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں اڑنے والی  گاڑی فضاء میں

672834
ٹریفک جام کا دور ختم اڑنے والی گاڑی کا دور شروع

متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں اڑنے والی  گاڑی کا استعمال کیا گیا۔

اڑنے والی گاڑی کو 12 سے 14 فروری میں منعقدہ عالمی بین الحکومتی سربراہی اجلاس میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔

ای ہینگ نامی اس  اڑنے والی گاڑی  کی دوبئی پیسنجر اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بھی اجازت دی ہے۔

یہ سمارٹ گاڑی ماحول دوست ہے اور بغیر ڈرائیور کے مختصر مسافت پر مسافروں  کو رسل و رسائل کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

سکیورٹی کے حوالے سے گاڑی میں ایک اضافی سسٹم موجود ہے جو کسی غیر موزوں صورتحال میں خودکار شکل میں فعال ہو جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں