ترکی میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا،زیادہ محفوظ زیادہ دیرپا

ماہرین کا کہنا ہے کہ  یہ شناختی کارڈز 10 سال تک کار آمد رہ سکتے ہیں   جس میں  حامل کے تمام کوائف  انتہائی محتاط طریقے سے محفوظ ہیں جنہیں خصوصی PIN نمبر   سے   بھی آراستہ کیا گیا ہے

669773
ترکی میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا،زیادہ محفوظ زیادہ دیرپا

ترکی میں  ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا  ہو چکا ہے۔

 یہ کارڈز اب عالمی معیار  سے ہم آہنگ تیار کیے جا رہے ہیں جن   میں ایک مخصوص قسم کی chipبھی موجود ہے ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  یہ شناختی کارڈز 10 سال تک کار آمد رہ سکتے ہیں   جس میں  حامل کے تمام کوائف  انتہائی محتاط طریقے سے محفوظ ہیں جنہیں خصوصی PIN نمبر   سے   بھی آراستہ کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں