فرانس پر سائبر حملے ہو سکتے ہیں: وزیر دفاع

فرانس  کے وزیر  دفاع یاں ایو لی  دریاں   متنبہ کیا ہے کہ  فرانس میں انتخابی عمل بھی  امریکہ کی طرح  سائبر حملوں کا شکار ہو سکتا ہے

647046
فرانس پر سائبر حملے ہو سکتے ہیں: وزیر دفاع

فرانس  کے وزیر  دفاع یاں ایو لی  دریاں   متنبہ کیا ہے کہ  فرانس میں انتخابی عمل بھی  امریکہ کی طرح  سائبر حملوں کا شکار ہو سکتا ہے۔

  فرانسیسی وزیر دفاع   نے  ہفتہ وار اخبار le journal du  dimanche " سے گفتگو کرتےہوئے اس بات کا خطرہ ظاہر کیا  اور بتایا کہ  ہمیں  محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔

  لی دریاں  بتایا کہ  ایک سال کے  عرصے  کے دوران  ہماری وزارت نے  24 ہزار کے لگ بھگ سائبر حملوں کو ناکام بنایا ہے   اور ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ  برطانیہ  کے بعد فرانس  اس وقت سائبر حملوں کے خلاف بہترین نیٹ ورک رکھتا ہے  جس پر حکومے نے 6 سال کے دوران 2 ارب یورو کی رقم   خرچ کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں