ایک سیکنڈ  کا فرق

31دسمبر 2016 کو 23:59 گرین وچ مین ٹائم (جی ایم ٹی) کا منٹ جب دنیا بھر میں ایک منٹ 61 سیکنڈ پر محیط ہوگا۔

635905
ایک سیکنڈ  کا فرق

31دسمبر 2016 کو 23:59 گرین وچ مین ٹائم (جی ایم ٹی) کا منٹ جب دنیا بھر میں ایک منٹ 61 سیکنڈ پر محیط ہوگا۔

اس انوکھے ایونٹ کو لیپ سیکنڈ کا نام دیا جاتا ہے اور اس سال خاص بات یہ ہے کہ 2016 میں 29 فروری یعنی لیپ ائیر بھی ہوا۔

اس تبدیلی کی وجہ یہ ہے کہ زمین کی گردش سے بالکل ٹھیک  وقت بتانے والی گھڑیوں کو ملانا ہے جو کہ چاند اور سورج کی کشش ثقل سے متاثر ہوتی ہے۔

تاہم گھڑی سازی کے ماہرین کے لیے یہ اضافی سیکنڈ بہت اہمیت رکھتا ہے اور اس کی اہمیت کے حوالے سے تکرار چلتی رہتی ہے۔

تاہم یہ بات واضح رہے کہ آپ کو اس لیپ سیکنڈ کو اپنی پرانی گھڑیوں میں بڑھانے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ ایسی سپر گھڑیوں کے لیے اہمیت رکھتا ہے جو کہ اٹامک میکنزم کی فریکوئنسی کا حساب رکھتی ہیں۔

1972 سے اب تک 26 بار لیپ سیکنڈ کا اضافہ کیا جاچکا ہے ۔



متعللقہ خبریں