شدید سردی سے ضلع وان کی آبشار بھی جم گئی

فوٹو گرافی کے شوقین  افراد      ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ  کرنے کے  لیے اس علاقے کا رخ کر رہے ہیں

627106
شدید سردی سے ضلع وان  کی آبشار بھی جم  گئی

وان میں  شدید  برفباری اور  یخ  بستہ سردی سے   آبشارِ  مرادیہ    جزوی   طور  پر جم   گیا۔

گرمیوں میں بڑے   زور و شور سے  بہتے ہوئے قدرتی   حسن  کی عکاسی کرنی والی   آبشار    اب کی بار    قدرت کے   ایک دوسرے   دلفریب منظر کو پیش  کر رہی ہے۔

علاقے میں  درجہ حرارت صبح  کے وقت  نقطہ انجماد    سے 14 سینٹی گریڈ سے بھی کم  ہے۔

تقریباً  15 میٹر کی بلندی سے  گرنے والی آبشار   اور  ارد گرد کا نظارہ  دیکھنے سے   تعلق  رکھتا ہے،  فوٹو گرافی کے شوقین  افراد      ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ  کرنے کے  لیے اس علاقے کا رخ کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں