99 ملین سال پرانی ڈائناسور کی دم کہاں سے ملی ،جان کر حیرت ہوگی

چین میں ایک تحقیق کے دوران  عنبر کے پتھروں  سے 99 ملین سال پرانی ڈائنا سور کی دم کا حصہ دریافت کیا گیا

626864
99 ملین سال پرانی ڈائناسور کی دم کہاں سے ملی ،جان کر حیرت ہوگی

چین میں ایک تحقیق کے دوران  عنبر کے پتھروں  سے 99 ملین سال پرانی ڈائنا سور کی دم کا حصہ دریافت کیا گیا ۔

 اس تحقیق کے نتائج  "کرنٹ بائیلوجی  "نامی  ایک جریدے میں شائع ہوئے ہیں   جس کی تحقیق میں مصروف چینی  پروفیسر شنگ لیڈا نے  بتایا ہے کہ یہ    نئی دریافت ہمیں  میانمار  میں جاری  تحقیق کے دوران  ملی ہے  جو کہ اندازاً  99 ملین سال پرانی  ہے ۔

 بتایا گیا ہےکہ دم کا یہ حصہ  3٫85 سینٹی میٹر طویل ہے  جس سے  معلوم ہوا تا ہے کہ اس ڈائنا سور کی لمبائی  18٫5 سینٹی میٹر  ہو سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں