ایران میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

سن 2015  کے عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  ایران میں ہر سال 80000 افراد آلودگی  کی وجہ سے ہلاک ہو  جاتے ہیں جبکہ صرف تہران میں یہ تعداد 4400 افراد    ہوتی ہے  جس کا  سبب   زہر آلود گیسوں کا اخراج  ہے

620709
ایران میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

ایران میں 11٫5 ملین بچے  آلودہ  زندگی گزار  رہے ہیں۔

 اس بات کا انکشاف تہران  کی فضائی آلودگی کی جانچ کرنے والی ایک کمپنی نے   کرتے  ہوئے اپنی رپورٹ میں  بتایا ہے کہ  سن 2015   کے عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  ایران میں ہر سال 80000 افراد آلودگی  کی وجہ سے ہلاک ہو  جاتے ہیں جبکہ صرف تہران میں یہ تعداد 4400 افراد    ہوتی ہے  جس کا  سبب   زہر آلود گیسوں کا اخراج  ہے ۔

اس کے علاوہ خوزستان       کے شہروں  آہواز،صنعتی شہر آراک  اور افغان سرحد سے ملحقہ شہر زبول فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں  شمار ہوتے ہیں۔

 مشہد اور اصفہان  جیسے تاریخی شہر  وں میں بھی آلودگی کی سطح کافی بلند ہے۔



متعللقہ خبریں