خلائی سٹل "سویوز" کی بحفاظت زمین پر واپسی

سات جولائی کو  عالمی خلائی اسٹیشن سے پرواز کرنے والا خلائی شٹل  سویوز بحفاظت زمین پر اتر گیا ہے جس پر تین خلا نورد سوار تھے

599820
خلائی سٹل "سویوز" کی بحفاظت زمین پر واپسی

سات جولائی کو  عالمی خلائی اسٹیشن سے پرواز کرنے والا خلائی شٹل  سویوز بحفاظت زمین پر اتر گیا ہے۔

 115 دن سے خلا میں مصروف سویوز  میں تین خلا نورد شامل تھے جن کا تعلق امریکہ،روس اور جاپان سے تھا ۔

 بتایا گیا ہے کہ ان خلا نوردوں کو اترنے کے فوراً بعد طبی امداد دی گئی اور بعض تجزیات کیے گئے  تاکہ زمین پر واپسی کے  بعد انہیں کشش ثقل  کی عادت پڑ سکے ۔

 اس سے پیشتر بھی   تین خلا نوردوں کو  لے کر   ایک دیگر سویوز خلائی گاڑی  19 اکتوبر کو اپنے سفر پر روانہ ہوئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں