ترک طالب علم کی کامیابی ،فیس بک نے ایوارڈ دے دیا
ایجیئن یونورسٹی کے شعبہ علم ریاضی کے طالب علم اردم آلکیم کو اپنے غیر ملکی یونیورسٹیوں کے دوستوں کے ہمراہ ایک تجربے پر فیس بک نے "انٹرنیٹ پروٹیکشن" کا ایوارڈ دیا ہے
592619
ایجیئن یونورسٹی کے شعبہ علم ریاضی کے طالب علم ااردم آلکیم کو اپنے غیر ملکی یونیورسٹیوں کے دوستوں کے ہمراہ ایک تجربے پر فیس بک نے "انٹرنیٹ پروٹیکشن" کا ایوارڈ دیا ہے۔
اس ایوارڈ کا اعلان فیس بک نے اپنی ویب سائٹ پر کیا جس پر اردم آلکیم نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔