ذیابیطس اور امراض قلب سے بچنا ہو تو اس چیز کا استعمال ضرور کیجئے

امریکہ  کی براون یونیورسٹی  کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دن میں ایک چھوٹا سا ٹکڑا ڈارک چاکلیٹ کا کھانے سے امراض قلب اور  ذیابیطس کے مرض میں  فائدہ پہنچتا ہے

591715
ذیابیطس اور امراض قلب سے بچنا ہو تو اس چیز کا استعمال ضرور کیجئے

امریکہ  کی براون یونیورسٹی  کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ  دن میں  ایک چھوٹا سا ٹکڑا ڈارک چاکلیٹ کا کھانے سے  امراض قلب اور  ذیابیطس      کے مرض میں  فائدہ پہنچتا ہے۔

 تحقیق   میں یہ بھِ بتایا گیاہے کہ   ہر دن  200 تا 600 ملی گرام  ڈارک چاکلیٹ کا استعمال اچھی کولیسٹرول میں اضافے کا بھی باعث بنتا ہے۔

اس تحقیق  کے ابتدائی تجربات      کا اطلاق 1139  دل کے مریضوں پر کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں