سن 2030 تک دنیا کی ایک تہائی آبادی موٹاپے کی شکار ہو گی
خود مختار خوراک ، کھیتی باڑی اور غذائی نظام کے عالمی پینل کی اقوام متحدہ خوراک و زراعت تنظیم کو پیش کردہ رپورٹ میں یہ انتباہ
577373
عالمی آبادی کا ایک بٹا تین سن 2030 تک موٹاپے اور فربہ پن کا شکار ہو سکتا ہے۔
خود مختار خوراک ، کھیتی باڑی اور غذائی نظام کے عالمی پینل کی اقوام متحدہ خوراک و زراعت تنظیم کو پیش کردہ رپورٹ میں یہ انتباہ دیا گیا ہے۔
ترقی یافتہ ملکوں میں چکنائی و پراسسڈ خوراک سے وابستہ امراض ِ قلب، ذیا بیطس اور دیگر کرونک امراض ، ترقی پذید ملکوں میں بھی منظر ِ عام پر آنے کی وضاحت کرنے والی رپورٹ میں د نیا بھر میں غذا کے موجودہ نظام کے مزید بد تر ہونے کا انتباہ دیا گیا ہے۔