سورس راک فیول کی تیاری میں اضافہ ہو سکتا ہے:امریکی محکمہ توانائی

امریکی محکمہ  برائے اطلاعات توانائی  نے بتایا ہے کہ   گزشتہ سال source rock   کی یومیہ  اوسطاً پیداوار 4٫89 ملین بیرل تھی جو کہ سن 2040 تک 7٫08 ملین بیرل   ہو جائے گی

557460
سورس راک فیول کی تیاری میں اضافہ ہو سکتا ہے:امریکی محکمہ توانائی

امریکہ میں  source rock  کی تیاری  سن 2040 تک 45 فیصد بڑھ جائے گی ۔

 امریکی محکمہ  برائے اطلاعات توانائی  نے بتایا ہے کہ   گزشتہ سال source rock   کی یومیہ  اوسطاً پیداوار 4٫89 ملین بیرل تھی جو کہ سن 2040 تک 7٫08 ملین بیرل   ہو جائے گی ۔

 ایک اور بیان کی رو سے امریکہ میں   راک گیس  کی پیداوار بھی سن 2040 تک 114 فیصد اضافے کے ساتھ  2٫26 بلین  کیوبیک میٹر ہو جائے گی جو کہ گزشتہ سال  1٫06  بلین کیوبیک میٹر تھی ۔

 ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ  تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے  ملک میں  راک آئل کی پیداوار اگلے سال متاثر ہو سکتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں