نازی جنرل کی طلائی ملمع کاری والی پستول کے لاکھوں یورو میں فروخت کی توقع

ایڈولف ہٹلر  کی زیر قیادت نازی پارٹی کے اہم رہنماوں میں سے  اور دوسری عالمی جنگ   میں  جرمن فضائیہ  کے کمانڈر انچیف  ہر مین  گیورینگ  کےطلائی ملمع کاریوالی  پستول کو  نیلامی میں فروخت کیا جائے گا

548335
نازی جنرل کی طلائی ملمع کاری والی پستول کے لاکھوں یورو میں فروخت کی توقع

ایڈولف ہٹلر  کی زیر قیادت نازی پارٹی کے اہم رہنماوں میں سے  اور دوسری عالمی جنگ   میں  جرمن فضائیہ  کے کمانڈر انچیف  ہر مین  گیورینگ  کےطلائی ملمع کاریوالی  پستول کو  نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔

جرمنی کے روزنامہ  بلڈ  کی اطلاع کے مطابق  گیونرنگ کےطلائی ملمع کاریوالی پستول  کو متحدہ

 ا مریکہ    کی ریاست  الینیوس  میں  روک آئی  لینڈ   میوزیم میں فروخت  کیا جائے گا۔

یہ نیلامی   نو سے گیارہ ستمبر کی تاریخوں کے درمیان ہوگی۔

گیورنگ کے  سن 1939    میں  بنوایا گیا تھا  اور اب اس پستول کے   تین لاکھ 60 ہزار یورو میں فروخت کیے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔

گیورنگ   نے مئی 1945 میں آسٹریا میں جب امریکی فوج کے سامنے  ہتھیار ڈالے تھے تو اس وقت ان کے پاس طلائی ملمع کاری والی  پی پی کے  قسم کی پستول موجود تھی



متعللقہ خبریں