چوزے دو بھوک مٹاو: بل گیٹس کی نئی مہم

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس  نے  دنیا سے فاقہ کشی کی لعنت ختم کرنے کےلیے ایک لاکھ چوزوں  کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

507019
چوزے دو بھوک مٹاو: بل گیٹس کی نئی مہم

دنیا کی  ممتاز امیر شخصیات میں شامل بل گیٹس  نے  دنیا سے فاقہ کشی کی لعنت ختم کرنے کےلیے ایک لاکھ چوزوں  کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 بل گیٹس نے کہا کہ یہ چوزے  افزائش نسل  کے طابع ہونگے  جس سے امید ہے کہ   یہ سرمایہ کاری ہمارے مقصد کےلیے کا رآمد ثابت ہوگی ۔

اس امدادی   مہم کی بدولت  دنیا کے بیشتر غیرب ممالک  کو چوزے بھیجے جائیں  گے  جس سے  وہاں کی مقامی آبادی کی غذائی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان چوزوں کی افزائش اور پرورش پر  سالانہ 400 ملین ڈالر خرچ ہونگے۔



متعللقہ خبریں