جمہوریہ ڈومینیک : زیکا وائرس میں مبتلا دو افراد ہلاک

جمہوریہ ڈومینیک میں  زیکا وائرس  سے متاثرہ  دو افراد  قوت مدافعت کی خرابی  کے باعث    وفات پا گئے

494322
جمہوریہ ڈومینیک : زیکا وائرس میں مبتلا دو افراد ہلاک

جمہوریہ ڈومینیک میں  زیکا وائرس     سے متاثرہ  دو افراد  قوت مدافعت     کی خرابی  کے باعث    وفات پا گئے۔

 طبی حکام کا کہنا ہے کہ  اس وقت ملک میں  guillian-barre  نامی  مرض میں  100 کے قریب  افراد  مبتلا ہیں جن میں سے 6   کی موت واقع ہو چکی ہے۔

 عالمی ادارہ صحت   نے بھی اس سے قبل ایک بیان میں  زیکا وائرس اور  guillian –barreنامی  بیماری میں  رابطے کا  خدشہ ظاہر کیا تھا  جس میں انسانی جسم کو درد کی شکایت  اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں