عالمی خلائی اسٹیشن نے ایک لاکھ چکر مکمل کر لیے

ناسا   کا کہنا ہے کہ  اس کے  خلائی اسٹیشن 18 سال سے  دنیا   کے محور کے گرد چکر لگا رہے ہیں  جس سے انہوں نے اب تک  تقریباً 4٫2 بلین کلومیٹر کا فاصلہ کیا ہے

492382
عالمی خلائی اسٹیشن نے ایک لاکھ چکر مکمل کر لیے

عالمی خلائی اسٹیشن  نے  دنیا کے گرد ایک  لاکھ چکر مکمل کر  لیے ۔

 ناسا   کا کہنا ہے کہ  اس کے  خلائی اسٹیشن 18 سال سے  دنیا   کے محور کے گرد چکر لگا رہے ہیں  جس سے انہوں نے اب تک  تقریباً 4٫2 بلین کلومیٹر کا فاصلہ کیا ہے۔

 ادارے کا کہنا ہے کہ   عالمی خلائی اسٹیشنوں پر اب تک  2000 سے زائد  خلا نوردوں نے  فرائض ادا کیے ہیں۔

 اس وقت بھی خلا میں موجود ایک اسٹیشن پر دو امریکی،1 برطانوی  اور تین روسی خلا نورد موجود ہیں۔

 



متعللقہ خبریں