ترک جراح کے لئے ایوارڈ

ترک جراح پروفیسر فاتح آئی دوعان  کو چھاتی کے کینسر کے جراحوں کی سب بڑی یونین  "امریکن چھاتی کے کینسر کے جراحوں  کی یونین " کی طرف سے ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا

491874
ترک جراح کے لئے ایوارڈ

ترک جراح پروفیسر فاتح آئی دوعان  کو چھاتی کے کینسر کے جراحوں کی سب بڑی یونین  "امریکن چھاتی کے کینسر کے جراحوں  کی یونین " کی طرف سے ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔

استنبول یونیورسٹی جراح پاشا  طب فیکلٹی  کی جنرل سرجری ڈپارٹمنٹ  کے پروفیسر  فاتح آئی دوعان  نے یہ ایوارڈ "مردوں میں چھاتی کے کینسر  میں نسل کے مطابق چھ اقسام  میں تقسیم "نامی تحقیق کی وجہ سے حاصل کیا ہے۔

یہ ایوارڈ 13 سے 17 اپریل کی تاریخوں  میں  امریکہ  کے شہر ڈلاس  میں منعقدہ امریکن چھاتی کے کینسر  کے جراحوں کے اجلاس  کے دوران  استقبالیہ تقریب کے دوران دیا گیا۔



متعللقہ خبریں