امریکی کمپنی INTEL بارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرے گی

امریکی مائیکرو چپ کمپنیİntel نے دنیا بھر سے اپنے 12 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

474480
امریکی کمپنی INTEL بارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرے گی

امریکی مائیکرو چپ کمپنیİntel نے دنیا بھر سے اپنے 12 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی نے بتایا ہے کہ کمپنی اپنی پالیسیوں اور ڈھانچے میں تبدیلی لانے کےلیے یہ اقدام اٹھا رہی ہے اور وہ کلاوڈ اور اسمارٹ فونز کی ٹیکنالوجی پر اب زیادہ توجہ دے گی ۔

انٹیل کا کہنا ہے کہ اُن کے نئے ترجیحاتی پروگرام کی بدولت کمپنی کا کاروبار منافع بخش ہوگا اور کمپنی پرسنل کمپیوٹر کے شعبے کو کم اہمیت دے گی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال کمپنی کو 2٫2 بلین ڈالرز کا منافع حاصل ہوا تھا ۔



متعللقہ خبریں