ایبولا وائرس پر قابو پایا جا رہا ہے : عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ حالیہ عرصے میں ایبولا وائرس کی وبا میں حد درجے کمی واقع ہوئی ہے

461171
ایبولا وائرس پر قابو پایا جا رہا ہے : عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کو موذی امراض کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

ادارے کی ہنگامی صورت حال سے متعلقہ کمیٹی نے بتایا ہے کہ ایبولا وائرس کی وبا میں حد درجے کمی واقع ہوئی ہے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ گینی،لائبیریا اور سیئرا لیون میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے میں فوری اقدامات کیے گئے ہیں۔

یاد ر ہے کہ اس وبا سے دنیا بھر میں 11 ہزار 316 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں