ملک کی 20 فیصد آبادی زیکا وائَرس سے متاثر ہو سکتی ہے: پورتو ریکو

پورتو ریکو میں زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 201 ہو گئی ہے جبکہ امکان ہے کہ 20 فیصد آبادی اس موذی وائرس کی لپیٹ میں آسکتی ہے

449253
ملک کی 20 فیصد آبادی زیکا وائَرس  سے متاثر ہو سکتی ہے: پورتو ریکو

پورتو ریکو میں زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 201 ہو گئی ہے ۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان افراد میں سے 21 خواتین حاملہ ہیں۔

حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کی ہزاروں حاملہ خواتین اس وائرس سے متاثر ہو سکتی ہیں۔

پورتو ریکو کی آبادی اس وقت 3٫5 ملین ہے جبکہ امکان ہے کہ 20 فیصد آبادی اس موذی وائرس کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔



متعللقہ خبریں