سن 2016 کا پہلا اور مکمل سورج گرہن

انڈونیشیا اور وسط بحرالکاہل میں مکمل سورج گرہن جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے بعض علاقوں میں جزوی گرہن کا مشاہدہ ہوا

447365
سن 2016 کا پہلا اور مکمل سورج گرہن

انڈونیشیا اور بحرالکاہل کے علاقوں میں لاکھوں افراد نے مکمل سورج گرہن کا تجربہ کی، علاقے کے بعض مقامات مکمل طور پر تاریکی میں چلے گئے۔

یہ سورج گرہن مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 19 منٹ پر شروع ہوا جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آ گیا۔

انڈونیشیا اور وسط بحرالکاہل میں مکمل سورج گرہن جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے بعض علاقوں میں جزوی گرہن کا مشاہدہ ہوا۔

جب مکمل سورج گرہن ہوا تو چاند نے سورج سے آنے والی تمام براہ راست شعاؤں کو گھیر لیا تھا اور دن کو رات میں بدل دیا۔

انڈونیشیا کے بیلیٹنگ صوبے میں لوگوں کا ایک بڑا ہجوم ساحل پر اس سحر انگیز واقع سے محظوظ ہونے کے لیے یکجا ہوا۔



متعللقہ خبریں